ہنڈرڈ انڈیکس میں دو سو ستاسی پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

کراچی: (کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی ۔ بنکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں کاروبار ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس دو سو ستاسی پوائنٹس اضافے سے اٹھائیس ہزار نو سو اکتالیس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر تینتیس کروڑ اڑسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.