سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی

عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت پانچ سو روپے کم ہو گئی۔

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی منڈیوں میں سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار چھ سو روپے پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت چار سو اٹھائیس روپے کمی سے اکتالیس ہزار چھ سو ستاون روپے ہو گئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اٹھارہ ڈالر فی اونس کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی عالمی قیمت تیرہ سو اکیس ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.