سونے کی فی تولہ قیمت تین سو بیس روپے بڑھ گئی

عالمی منڈی میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو بیس روپے بڑھ گئی۔

کراچی: () سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی نئی قیمت پچاس ہزار تین سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت دو سو چوہتر روپے اضافے سے تینتالیس ہزار ایک سو چودہ روپے پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی نرخ نو ڈالر فی اونس بڑھ گئے جس کے بعد نئی عالمی قیمت بارہ سو ترانوے ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی

تبصرے بند ہیں.