سوناکشی نے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

ممبئی: 

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کا جسمانی ساخت  فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے بالکل مختلف تھی اور وہ کافی موٹی تھیں تاہم سوناکشی نے اپنا وزن کیسے کم کیا آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔

سوناکشی سنہا جنہوں نے سلمان خان کی فلم دبنگ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور پھر کامیابی کے جھنڈے گاڑدیے لیکن اگر دیکھا جائے تو اداکارہ کی جسمانی ساخت فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے بالکل مختلف تھی اور سوناکشی کافی موٹی تھیں، پھر سلمان خان نے مشورہ دیا کہ وہ تیراکی اور یوگا ذیادہ سے ذیادہ کریں تاکہ ان کا وزن کم ہوسکے۔

تبصرے بند ہیں.