سوات: شہر سوات میں ڈینگی اب بھی قابو سے باہر ہے۔ مزید اکہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق، مزید اکہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہزار نو سو ہوگئی ہے۔ ڈینگی سے متاثرہ پانچ خواتین سمیت تئیس افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ضلع میں بیس سے زائد افراد اس وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔۔
تبصرے بند ہیں.