سنگاپور: ماڈلز کے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے

بڑے بڑے ہالز میں فیشن شو تو بہت دیکھے ہوں گے لیکن سنگاپور میں ایک مصروف شاہراہ پر فیشن شو کا میلہ سجا۔ سنگاپور: ماڈلز نے سڑک کے بیچ و بیچ فیشن کے جلوے دکھا کر لوگوں کے دل جیت لیے

سنگاپور:  فیشن کا میلہ مصروف شاہراہوں پر سجایا گیا۔ جس کا مقصد عوام کو فیشن سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ ماڈلز کو روایتی ریمپ تو دستیاب تھی نہیں لیکن انہوں نے سڑکوں پر واک کی اور ملبوسات کی نمائش کی۔ منفرد فیشن شو میں آنے والوں نے تو حسیناؤں کے جلوؤں سے محظوظ ہوئےتاہم سڑک سے گزرنے والی عوام بھی نے بھی خوب انجوائے کیا۔ شو میں حسین ماڈلز کے دیدہ زیب ملبوسات اور دلکش سٹائلز نے لوگوں کو بے حد متاثر کیا۔ –

تبصرے بند ہیں.