سنسنی خیر فلم شارکانڈو کا سیکوئل بنانے کا اعلان

چھوٹی سکرین کی فلم شارکانڈو کے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔فلم کی کہانی لاس اینجلس شہر پر بنی ہےجہاں سمندی طوفان کی ہزار فٹ بلند لہروں نے تباہی مچا دی۔ ساتھ ہی سمندر کی خونخوار مخلوق شارکس بھی پانی کے ساتھ شہر میں گھس آئی ہیں جنہوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔شہرمیں ہرطرف شارکس کا راج ہے اور لوگ پناہ ڈھونڈنے میں مصروف ہیں

تبصرے بند ہیں.