سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند، کل صبح 8 بجے کھلیں گے

کراچی…سندھ میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8 بجے سے بند کردیے گئے ہیں۔ سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز اب کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ اس طرح سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔

تبصرے بند ہیں.