سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی چینی ہیروئن سے ہدایتکار ناراض

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی چینی اداکارہ ژو ژو نے ہدایتکار کبیر خان کو ناراض کردیا۔

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کسی بھی چینی اداکارہ کے ساتھ پہلی بار فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں کام کررہے ہیں جس کی شوٹنگ لداخ میں جاری ہے لیکن فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی چینی اداکارہ نے ہدایتکارکبیر خان کی ناراضی مول لے لی ہے۔

تبصرے بند ہیں.