سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی

"دی لیجنڈ آف مولاجٹ" 13 اکتوبر سے سعودی عرب کے سنیما گھروں میں عربی ترجمے کے ساتھ دکھائی جائیگی

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے چرچے اب سرحد پار نہیں بلکہ سمندر پار بھی ہونے لگے ہیں۔

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار  ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم کو عربی ترجمے کے ساتھ دکھایا جائے گا۔

سعودی عرب میں مقیم افراد “دی لیجنڈ آف مولاجٹ” کو  13اکتوبر سے سنیما گھروں میں دیکھ سکیں گے۔

تبصرے بند ہیں.