سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پالے کیلی : سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے میچ کل پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم سری لنکا کو سات میچوں کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔

تبصرے بند ہیں.