سریش رائنا کی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز ہو گیا

بھارتی بلے باز سریش رائنا کی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز ہو گیا۔ شادی کی تقریب میں فلم انڈسٹری اور دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں نے شرکت کی۔

نئی دلی: ( سریش رائنا جہاں اپنی بچپن کی دوست پرینکا چوہدری کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سری نواسن، مہندر سنگھ دھونی، سہواگ ، ڈوین براوو کے علاوہ انوپم کھیر سمیت بہت سے بالی وڈ ستاروں نے بھی محفل کو رونق بخشی جہاں بڑے بڑے ستاروں نے تقریب کو چار چاند لگائے وہیں میڈیا کی تنقید کے ڈر سے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے عدم شرکت میں ہی اپنی خیریت جانی۔ –

تبصرے بند ہیں.