کائونٹی ووسٹرشائر کا سعید اجمل کی جگہ سری لنکا کے کھلاڑی سے معاہ

انگلش کرکٹ کاؤنٹی Worcestershire نے سعید اجمل کی جگہ سری لنکا کے آف اسپنر Sachithra Senanayake کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔

لندن: () انگلش کاؤنٹی Worcestershire کی جانب سے ڈائریکٹر Steve Rhodes نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ رواں سیزن کے لیے پاکستانی آف اسپنر کے متبادل سری لنکا کےSachithra Senanayake کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے ۔ سعید اجمل نے بنگلا دیش سیریز کے لیے وورسسٹر شائر کاؤنٹی سے مزید معاہدہ کرنے سے معذرت کر لی تھی ۔ قومی آف اسپنر نے گزشتہ سیزن میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے نو میچوں میں 63 وکٹیں حاصل کیں تھیں جس میں Worcestershire کو پانچ میچوں میں فتح دلانے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.