Latest National, International, Sports & Business News

سربجیت سنگھ کی ہلاکت ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا جوڈیشل انکوائری کاحکم

اہور… نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے نجم سیٹھی نے سربجیت سنگھ کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری کاحکم دیتے ہو ئے کہا ہے کہ واقعہ کے تمام پہلووٴں کاجائزہ لیاجائے۔

تبصرے بند ہیں.