اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کیا۔
پولیس نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے ملزم کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
تبصرے بند ہیں.