سابق ویسٹ انڈین بائولر ویزلے ہال آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

یریبین جارح مزاج فاسٹ بائولر نے اپنے کیریئر میں 48 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 192 وکٹیں اپنے نام کیں

پورٹ آف سپین () ویسٹ انڈیز کے سابق جارح مزاج فاسٹ باؤلر ویزلے ہال کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا،، سابق باؤلر اپنی تیز رفتار باؤلنگ کے باعث بلے بازوں کیلئے خطرے کی علامت تھے،، انہوں نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 1958 میں ڈیبیو کیا اور 48 ٹیسٹ میچوں میں 192 وکٹیں حاصل کیں،،

تبصرے بند ہیں.