زیر غور تصویر کس پاکستانی کھلاڑی کے بچپن کی ہے؟

تصویر میں دونوں بھائیوں کو ساتھ سنجیدہ انداز میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے

اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں یہ تصویر کچھ عرصہ قبل پاکستان سمیت دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹسمین بابراعظم کی ہے۔

کچھ عرصہ قبل زیر غور تصویر کو بابر اعظم کے بھائی سفیر اعظم کی جانب سے ’old memories‘ کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا۔

تصویر میں دونوں بھائیوں کو ساتھ سنجیدہ انداز میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.