سوشل میڈیا پر شاداب کی ڈریسنگ روم کے راستے میں جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شاداب کو زمین پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔
They need our support 😑😔pic.twitter.com/TKNXF5JNrz
— Muhammad Faizan (@KhanFaizan645) October 28, 2022
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نائب کپتان کے جذباتی ہونے پر ٹیم مینجمنٹ سے ایک شخص شاداب کو تسلی دے رہا ہے اور انہیں اپنے ساتھ لے کر جارہا ہے ۔
واضح رہے کہ پرتھ میں پاکستان کی ایک رن سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران بابر اعظم نے کہا تھا کہ بطور کپتان یہ ان کیلئے کافی مایوس کن دن ہے کیوں کہ کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ پاکستان یہ میچ ہار جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.