آج بھی انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 219 روپے 71 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 226 روپے 20 پیسے ہے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.