رواں مالی سال پٹرولیم منصوعات کی فروخت دس فیصد بڑھ گئی

سی این جی کی بندش سے پٹرول کی خریداری بڑھ گئی، فرنس آئل کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا۔

لاہور: () ایک رپورٹ کے مطابق سی این جی کی تعطل کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران پٹرولیم منصوعات کی فروخت دس فیصد بڑھ گئی۔ جولائی سے جنوری تک ایک کروڑ تیئس لاکھ ٹن تیل بیچا گیا۔ سی این جی کی بندش کی وجہ سے پٹرول کی فروخت میں سولہ فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل کی خریداری بھی دس فیصد بڑھ گئی۔

تبصرے بند ہیں.