رواں مالی سال مچھلی کی برآمدات میں 4 فیصد سے زائد کمی –

یورپی یونین کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے باوجود ملک سے سمندری خوراک کی برآمد نہ بڑھ سکی۔ رواں مالی سال کے دوران صرف برآمدات میں چار فیصد سے زائد کمی ہوئی۔ 

 

اسلام آباد: ) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک مچھلی اور اِس سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمدات ایک لاکھ ، تیس ہزار ٹن رہی ۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات ایک لاکھ چھتیس ہزار ٹن تھی ۔ آبی مصنوعات کی برآمد سے ملک کو بتیس کروڑ اڑتالیس لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

 

تبصرے بند ہیں.