رواں مالی سال، جاری کھاتوں کا خسارہ 2 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا –

رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ گیا۔ پچھلے مالی سال کے اِسی عرصے کے مقابلے میں تہتر فیصد زائد رہا۔

لاہور: () اسٹیٹ بنک کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ دو ارب ، سترہ کروڑ ڈالر رہا۔ تجارتی خسارہ بارہ ارب ڈالر، خدمات کا دو ارب جبکہ آمدنی کا نقصان دو ارب چوراسی کروڑ جبکہ تینوں کا مجموعی خسارہ سولہ ارب چھیانوے کروڑ ڈالر رہا جسے پورا کرنے کے لئے ملکی وسائل چودہ ارب گیارہ کروڑ ڈالر تک محدود رہے۔ –

تبصرے بند ہیں.