روئی کی قیمت میں سو روپے من تک اضافہ ہو گیا

حالیہ بارشوں سے منڈی میں پھٹی کی آمد میں تاخیر سے روئی کی قیمت میں سو روپے من تک اضافہ ہو گیا۔

رحیم یار خان: () قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی کی قیمت پانچ ہزار روپے من تک پہنچ گئی جبکہ سندھ میں نرخ چار ہزار آٹھ سو روپے من ہو گئی۔ کاٹن جنرز فورم کے مطابق حالیہ بارشوں سے منڈی میں پھٹی کی آمد میں تاخیر ہوئی جس کے سبب روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔

 

تبصرے بند ہیں.