رنویر سنگھ اور انوشکا شرما فلم ‘دل دھڑکنے دو’ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور انوشکا شرما نئی فلم ‘دل دھڑکنے دو’ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔

ممبئی:() بینڈ باجا بارات کے ہیرو رنویر سنگھ اور انوشکا شرما کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور پھر جلد ہی دونوں ایک دوسرے سے الگ بھی ہو گئے۔ ہدایتکار زویا اختر نے رنویر اور انوشکا کو پھر ایک دوسرے کے قریب لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں نئی فلم دل دھڑکنے دو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے۔ پنجابی گھرانے پر بنی اس فلم کی شوٹنگ سپین، ترکی، اٹلی اور فرانس میں کی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.