رافیل نڈال نے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

ریوڈی جنیرو)عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے الیکس کو زیر کر کے ریو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونیوالے اے ٹی پی ایونٹ کے فائنل میں سپینش سٹار رافیل نڈال یوکرائن کے ALEXANDR DOLGOPOLOV کے خلاف ان ایکشن ہوئے۔عالمی نمبر ایک نے حریف کھلاڑی کو 1 گھنٹہ 41 منٹ سات سیکنڈ میں زیر کر لیا۔دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کی فتح کا سکور چھ تین ، سات چھ رہا۔اس سے پہلے سیزن کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سپینش سٹار کھلاڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تبصرے بند ہیں.