دپیکا اور ارجن کی نئی فلم فائنڈنگ فنی کا پہلا ٹریلر آ گیا –

ممبئی: ( بالی وڈ حسینہ دپیکا پڈکون اور ارجن کپور کی نئی فلم فائنڈنگ فنی کا پہلا ٹریلر آگیا۔ انگلش فلم میں نصیر الدین شاہ ڈاکیے کا کردار نبھا رہے ہیں۔

ہدایتکار ہومی اڈجانیا کی نئی فلم میں دپیکا پڈکون اور ارجن کپور کی نئی جوڑی متعارف کرائی گئی ہے۔ فلم کی کہانی گووا کے رہائشی پانچ افراد کی ہے جو ایک معمر پوسٹ مین کے بچپن کے پیار کو ڈھونڈنے نکلے ہیں انگلش فلم کی کاسٹ میں نصیر الدین شاہ ، ڈمپل کپاڈیا اور پنکج کپور بھی شامل ہیں۔ فلم میں رنویر سنگھ بھی مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے۔ –

تبصرے بند ہیں.