لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 276900کیوسک اور اخرج276900 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 137200کیوسک اور اخراج 137200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پر)آمد70400کیوسک اور اخراج70400کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد71800کیوسک اور اخراج64300 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد428200 کیوسک اور اخراج0 42500کیوسک،چشمہ آمد413400کیوسک اوراخراج 405800 کیوسک، تونسہ آمد342000کیوسک اور اخراج 342000 کیوسک، پنجند آمد126200 کیوسک اور اخراج 112700 کیوسک، گدو آمد 346400کیوسک اور اخراج 338700کیوسک، سکھر آمد284800کیوسک اور اخراج273100کیوسک جبکہ کوٹری بیراج :آمد168700کیوسک اور اخراج 168300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 639.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.010 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
تبصرے بند ہیں.