لاہور( این این آئی تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 81400کیوسک اور اخرج80800 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 13500کیوسک اور اخراج 13500 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد20700کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد35900کیوسک اور اخراج7000 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد105400 کیوسک اور اخراج0 9790کیوسک،چشمہ آمد113600کیوسک اوراخراج 110000کیوسک، تونسہ آمد119800کیوسک اور اخراج 98900 کیوسک، پنجند آمد32700 کیوسک اور اخراج 16900 کیوسک، گدو آمد 101500کیوسک اور اخراج 70900کیوسک، سکھر آمد79300کیوسک اور اخراج36200کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد291600کیوسک اور اخراج 274300 کیوسک ریکارڈ کیا گیاتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1237.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.984 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.198 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔
تبصرے بند ہیں.