Latest National, International, Sports & Business News

حکومت پنجاب نے ڈومیسائل کے اجرا کے حوالے سے پرانا نظام ختم کرکے نیا آن لائن نظام متعارف کروادیا

حکومت پنجاب نے ڈومیسائل کے اجرا کے حوالے سے پرانا نظام ختم کرکے نیا آن لائن نظام متعارف کروادیا


حکومت پنجاب نے ڈومیسائل کے اجرا کے حوالے سے پرانا نظام ختم کرکے نیا آن لائن نظام متعارف کروادیا ہے۔فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے اس سلسلہ میں بتایا کہ اب شہری نئے ڈومیسائل کے اجرا کے حوالے سے ڈومیسائل مینجمنٹ سسٹمایپ کو گوگل پلے سٹور سے با آسانی ڈان لوڈ کر سکتے ہیں جس کے تحت اب ہر شہری گھر بیٹھے آئن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل حاصل کرسکے گا اور اسے دفاتر کے چکر نہیں کا ٹنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسائل ایپ کو متعارف کروانا حکومت کا احسن اور انقلابی اقدام ہے جس سے شہریوں کیلئے مزید آسانیاں پیدا ہوں گی۔

تبصرے بند ہیں.