اسلام آباد:وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہتحریک عدم اعتمادلاناپی ڈی ایم کاآئینی استحقاق ہے، تحریک عدم اعتمادسے متعلق پی ڈی ایم کامقابلہ کرناہماراآئینی حق ہے،پی ٹی آئی اوراتحادی جماعتوں کاسیاسی واخلاقی فرض ہے کہ سب تحریک کوشکست دیں‘اپوزیشن نے وزیراعظم کواسمبلی میں پہلی تقریربھی جم کرنہیں کرنے دی‘اپوزیشن کے ارادے پہلے دن سے واضح دکھائی دے رہے تھے۔
تبصرے بند ہیں.