Latest National, International, Sports & Business News

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں جواب جمع کرائیں گی

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا ، سیاسی جماعتیں سوالنامے پر جواب جمع کرائیں گی۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد میں ہوگا ، کارروائی میں شریک سیاسی جماعتیں سوالنامے پر اپنا تحریری جواب جمع کرائیں گی ، چیف جسٹس ناصر المک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان پر مشتمل انکوائری کمیشن جوابات کا جائزہ لے گا

تبصرے بند ہیں.