جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا آج پہلے ٹیسٹ میں مد مقابل ہونگے

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹیسٹ آج ہو گا۔

سنچورین:( اسٹیڈیم میں افریقہ آسٹریلیا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے میدان میں اتریں گی۔ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز شیڈول ہے۔ میزبان پروٹیز کی قیادت گریم اسمتھ کریں گے جبکہ کینگروز کی کپتانی مائیکل کلارک کے ذمے ہے۔

تبصرے بند ہیں.