جسٹس ریٹائرڈ ساحر علی پی سی بی کے قائم مقام چئیرمین مقرر

جسٹس ریٹائرڈ سائرعلی پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر، تیس دن میں انتخابات کرائیں گے۔ کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بھی ہوں گے۔

لاہور: (وزرات بین الصوبائی رابطے کے نوٹیفیکشن کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ساحر علی کو پی سی بی کے قائمقام چئیر مین کے علاوہ چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے اور انہیں تیس دن کے اندر کرکٹ بورڈ کے الیکشن کرانے کی ذمہ دار سونپی گئی ہے جبکہ پی سی بی کے سابق چئیرمین نجم سیٹھی ، گورننگ بورڈ کے ممبر کے طور پر کام کریں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.