لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہاہے کہ حکومت نچلی سطح پر پولیس کلچرمیں اہم تبدیلی متعارف کرانے کی اپنی حکمت عملی پرسمجھوتہ نہیں کرے گی،پولیس اصلاحات پرصرف منتخب سیاسی نمائندوں کی طرف سے عملدرآمدکرایاجاسکے گا۔سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ حکومت نے پنجاب پولیس میں ا صلاحات پرعملدرآمدکے لئے بیوروکریسی کو ایک موقع فراہم کیا تاہم وہ اصلاحات کاہدف حاصل نہیں کرسکی
تبصرے بند ہیں.