نئی دہلی: بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیرفعال کردیا گیا ہے۔بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کے باعث غیر فعال کیا گیا ہے۔ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کئے جانے پر وزارت خارجہ کا ردعمل ابھی سامنے نہیں آیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.