بھارتی اداکار نیل نتین مکیش شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بالی ووڈ اسٹار نیل نتین مکیش نے طویل معاشقے کے بعد قریبی دوست رکمینی سہائے سے شادی رچالی جس کے لیے گزشتہ روز ان کی  شادی کی تقریب بھارتی شہر اودھے پور میں ہوئی جس میں رشتے داروں، دوستوں اور معروف فلمی ستاروں نے شرکت کی ۔

تبصرے بند ہیں.