بلوچ نیشنل فرنٹ کی کال پرعام انتخابات کیخلاف بلوچستان میں ہڑتال

کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کی کال پرعام انتخابات کے خلاف بلوچستان میں ہڑتال کی جارہی ہے. بلوچستان میں بلوچ نیشنل فرنٹ نے 3 روزہ ہڑتال کی کال دےرکھی ہے ، اندرون مستونگ، سوراب، خضدار،خاران،نوشکی، پنجگور، حب، چاغی، تربت،مند، بلیدہ، تمپ قلات،مچھ، بولان، گوادراور پسنی میں کاروباری مراکزمکمل طورپربند اورٹریفک بھی معمول سےکم ہے جبکہ کوئٹہ میں بھی جزوی ہڑتال کی جارہی ہے، دوسری جانب کوئٹہ سبی قومی شاہراہ اورکوئٹہ کراچی شاہراہ سےبھی ٹریفک غائب ہے۔

تبصرے بند ہیں.