بغیر رنز دیے 4 وکٹیں، نیکرک کی ریکارڈ پرفارمنس

لیسٹر: 

جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک نے بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں لیکر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔

جنوبی افریقی خاتون بولر ڈین وان نیکرک کی جانب سے بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں لینے کا یہ اپنی نوعیت کی منفرد پرفارمنس ہے، اس سے قبل ورلڈ کپ میچز میں صرف دو بار بولرز نے 4 یا اس سے زائد وکٹیں اپنے نام کی ہیں لیکن بغیر رنز دیے چار وکٹوں کی پرفارمنس مینز اور ویمنز انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلا واقعہ ہے۔

تبصرے بند ہیں.