برطانوی شہزادہ ہیری کا ہالی ووڈ اداکارہ سے شادی کا فیصلہ

لندن: 

آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈیا ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری امریکی اداکارہ میگن مارکل سےمنگنی کا اعلان کرنے والے ہیں اور بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

برطانوی شہزادے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی کے بعد پورے برطانیہ سمیت دنیا بھر کی نظریں اس بات پر لگی تھیں کہ آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے پرنس ہیری کب شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں اور اب لوگوں کا انتظار ختم ہوا پرنس ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل نے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.