تازہ ترینتجارتی برائلر گوشت اورفارمی انڈوںکے نرخ لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت بغیر کسی ردو بدل کے204روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت141 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت138روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Comments comments شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.