بحرین فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس، برطانوی ڈرائیورز نے میدان مار لیا

بحرین فارمولا ون ٹیسٹنگ ریس کے تیسرے روز برطانوی ڈرائیورز نے میدان مار لیا۔

بحرین: () فارمولا ون کی ٹیسٹنگ ریس کے تیسرے دن سابق ورلڈ چیمپئن برطانوی ڈرائیور Lewis Hamilton 67 لیپس کا فاصلہ 1 منٹ 34 اعشاریہ دو چھ سیکنڈ میں طے کر کے تیز ترین ڈرائیور قرار پائے۔ Hamilton کے ہم وطن ساتھیJenson Button 103 لیپس کو 1 منٹ 34 اعشاریہ نو سات سیکنڈ میں طے کر کے دوسرے جبکہ برازیلین ڈرائیور Felipe Massa تیسرے نمبر پر رہے

تبصرے بند ہیں.