بالی ووڈ فلم ’’کری ایچر تھری ڈی ‘‘کے گانے کی ویڈیو جاری

فلم میں پاکستانی ماڈل و اداکار عمران عباس اور بپاشا باسو نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں

ممبئی () بنگالی بیوٹی بپاشا باسو اور پاکستانی اداکار عمران عباس نقوی کی آنے والی فلم ’’کری ایچر تھری ڈی‘‘ کے گانے ’’ساون آیا ہے‘‘ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے ۔ فلم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔ –

تبصرے بند ہیں.