بالی ووڈ فلم ” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ ” کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جار

بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم ” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ ” کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ 

ممبئی: ) بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم    سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ    کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.