اے ٹی پی ماسٹرز: راجر فیڈرر 300 میچز جیتنے والے پہلے کھلاڑی

اے ٹی پی ماسٹرز: راجر فیڈرر 300 میچز جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ دوسرے راﺅنڈ میں کینیڈا کے پوسپیسل کو ہرا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

سنسناٹی: (ویب ڈیسک) سوئٹرزلینڈ کے راجر فیڈرر اے ٹی پی ماسٹرز میں تین سو میچز جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ امریکا کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں عالمی نمبر تین راجر فیڈرر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ دوسرے راﺅنڈ کے میچ میں کینیڈا کے پوسپیسل کو ہراتے ہوئے فیڈرراے ٹی پی ماسٹرز میں تین سو میچز جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ –

تبصرے بند ہیں.