ایل این جی کا پہلا کارگو 26 مارچ کو کراچی پہنچ جائے گا: وزیر پٹرولی

قطر کے ساتھ ایل این جی کا معاہدہ طے پا گیا ایل این جی کا پہلا کارگو 26 مارچ کو کراچی پہنچ جائے گا۔

اسلام آباد: (وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ایل این جی کا پہلا کارگو 26 مارچ کو کراچی پہنچے گا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں ایل این جی کی سپلائی 31 مارچ سے شروع ہو جائیگی جبکہ پہلی سپلائی سوئی سدرن گیس کے سسٹم میں شامل کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.