آسٹریلیا سرفنگ چمپئین شپ ،مارک میتھیوز نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

دنیا کے آٹھ بہترین سرفرز نے مقابلے میں حصہ لیا ،50 فٹ بلند لہروں نے کھلاڑیوں کو پریشان کئے رکھا ۔

سڈنی ( ) آسٹریلیا سرفنگ چیمپئن شپ میں دنیا کے بہترین سرفرز نے خطرناک لہروں کو مات دیتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ سڈنی کے ساحل پر ہونیوالے مقابلے میں سرفرز نے دنیا کی بلند ترین اور خوفناک لہروں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ۔ سرفرز نے 50 فٹ بلند سمندر کی لہروں کا مقابلہ انتہائی بہادری سے کیا ۔ ساحل پر دنیا کے آٹھ بہترین سرفرز نے خطرناک سرفنگ ایونٹ میں حصہ لیا ۔ ایونٹ کے ڈائریکٹر مارک میتھیوز نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ،آسٹریلوی سرفر میتھیوز نے ہم وطن شین ڈوریان کو شکست دی ۔ –

تبصرے بند ہیں.