آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ،کمارا سنگا کارا بلے بازوں میں پہلے نمبر پ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بیٹنگ کے شعبہ میں خراب کارکردگی کے باعث دسویں نمبر پر آگئے ہیں

لندن () آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ کیٹگری میں سری لنکا کے کمار سنگا کارا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق 10 ویں نمبر پر موجود ہیں ۔ یونس خان کی 11 ویں پوزیشن برقرار ہے ۔ باؤلنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین کا ٹاپ پوزیشن پر راج ہے ۔ آسٹریلیا کے ریان ہیرس دوسرے جبکہ سری لنکا کے رنگانا ہیرتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔ قومی اسپنر سعید اجمل نویں نمبر موجود ہیں ۔ آل رائونڈر کیٹگری میں شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے ۔ بھارت کے روی چندرن اشون کی دوسری پوزیشن ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.