انٹر بنک ، گزشتہ ہفتے غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر کم

انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں کم ہوئی۔

کراچی: () اسٹیٹ بنک کے مطابق ستائیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں چھیالیس پیسے کم ہوئی۔ روپے کے مقابلے میں یورو چھیاسٹھ پیسے ، برطانوی پاؤنڈ اڑتالیس پیسے، کینیڈین ڈالر ایک روپے ، تریپن پیسے، نیوزی لینڈ ڈالر اکانوے پیسے مہنگا ہوا جبکہ برازئیلن ریئل کے مقابلے میں تہتر پیسے کم ہوئی۔ –

تبصرے بند ہیں.