ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی رہی۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو آٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کراچی: () مارکیٹ کے آغاز سے ہی تیزی رہی پاور اور سیمنٹ سیکٹر میں نمایاں خریداری دیکھی گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس انتیس ہزار چھ سو باون پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر سترہ کروڑ ، تین لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.