انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 74 پیسے مہنگا

منگل کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 1روپیہ 74 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اس سے قبل پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 88 پیسے اضافہ ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 219 روپے 86 پیسے تھی۔

تبصرے بند ہیں.